ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ وہ واحد اداکارہ ہیں جو سلمان خان کو بھائی کہہ سکتی ہیں ۔یہ بات انھوں نے اپنی آنیوالی فلم ’’چاک اینڈڈسٹر‘‘ کی تشہیرکے سلسلہ میں ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ واضح رہے کہ جو ہی گزشتہ دنوں بگ باس میں شرکت کے موقع پر بھی سلمان خان کو بھائی کہہ چکی ہیں کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کی واحد اداکارہ ہیں جنہوں نے کبھی بھی سلمان خان کے ساتھ سینما اسکرین پر رومانس نہیں کیا ہے۔
سلمان کو صرف میں ہی بھائی کہہ کر بلاسکتی ہوں،جوہی چاولہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































