بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

یوراج سنگھ اورہربجھن سنگھ کا فرا ڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیسٹ کرکٹرز یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کا نام 45 ہزار کروڑ روپے کے فراڈمیں سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فراڈ پرل گروپ نامی کمپنی نے کیا جس نے 2 دہائیوں کے درمیان سرمایہ کاروں سے کروڑوں روپے ہتھیائے ، بھارتی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے اس کے چیف اور 3 دیگر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفتیش کاروں کا کہناہے کہ یوراج سنگھ اور ہربھجن نے مذکورہ کمپنی سے گفٹ کی صورت میں پلاٹس لیے تھے جس بارے میں ان سے بھی تفتیش ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب یوراج سنگھ کی والدہ شبنم نے کہاکہ ان کے بیٹے کا فراڈ گروپ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ، ورلڈ کپ 2011ء4 کے فاتح سکواڈ کا حصہ ہونے پر یوراج کو پلاٹ کی پیشکش ضروری ہوئی تھی تاہم ملا نہیں تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…