سعودی عرب میں انجینئر نگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں ضبط کر لی گئیں
ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں جعلی ڈگریوں کے خلاف آپریشن کے دوران ملک بھر سے انجینئرنگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں قبضے میں لیکر پولیس کےحوالے کر دی گئیں۔سعودی کونسل ا?ف انجینئر ز کے صدر جمیل الباقی کے مطابق ،، سعودی عرب میں جعلی ڈگری کا حامل کوئی بھی غیر ملکی اب ملازمت نہیں کر سکتا۔… Continue 23reading سعودی عرب میں انجینئر نگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں ضبط کر لی گئیں











































