پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اقوام متحدہ نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے ، عمران خان

datetime 24  جنوری‬‮  2016

اقوام متحدہ نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے ، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کےماہرین نے پنجاب حکومت کواورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے۔ماہرین کے مطابق اس منصوبے سے لوگ بے گھر ہو رہے ہیں اور ثقافتی ورثے کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان… Continue 23reading اقوام متحدہ نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے ، عمران خان

امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ’ریس‘کا ٹریلر جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2016

امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ’ریس‘کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)افریقی نڑاد امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی اسپورٹس ڈرامہ فلم ریس (Race) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اسٹیفن ہوپکنزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چار گولڈ میڈلز حاصل کرکے ریکارڈ قائم کرنے والے افریقی نڑاد ایتھلیٹ جیسی اوونز کی زندگی کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں جیسی اوونزکا… Continue 23reading امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ’ریس‘کا ٹریلر جاری

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین سے منگنی کرلی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین سے منگنی کرلی

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشہور و معروف امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کے ساتھ منگنی کرلی ہے۔46سالہ امریکی گلوکارہ ماریہ کیری اورآسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کی منگنی کی رسومات گذشتہ روز نیویارک میں ادا کی گئیں جہاں جیمز پیکر نے اپنی منگیتر کو ساڑھے سات ملین ڈالر مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی… Continue 23reading امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین سے منگنی کرلی

علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے

datetime 24  جنوری‬‮  2016

علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوگار و اداکار علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا جلد لاہور آئیں گے۔ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سرحد پار موجود اپنے دوست بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کو لاہور یاترا کی دعوت دے ڈالی ہے جسے سدھارتھ نے فوراً سے پیشتر قبول کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے

بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

datetime 24  جنوری‬‮  2016

بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ سیف گیمز، اذلان شاہ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاریاں زور و شور سے ہو رہی ہیں۔بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔لاہور میں مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز… Continue 23reading بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئیں، عمر شریف

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئیں، عمر شریف

کراچی(نیوز ڈیسک)تھیٹر سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ ادکار عمر شریف ان دنوں اپنی نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں،جس کا وہ جلد آغاز کریں گے۔اس فلم کی کہانی عمر شریف نے تحریر کی اور وہ اس فلم کے ہدایت کار ہوں گے۔ ایک ملاقات میں نجی… Continue 23reading پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئیں، عمر شریف

امریکہ میں تباہی مچ گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

امریکہ میں تباہی مچ گئی

نیویارک.(نیوزڈیسک)امریکا کی مشرقی ریاستوں کی جانب غیرمعمولی برفانی طوفان پوری قوت سے بڑھ رہا ہے جو ممکنہ طور پر کل صبح ساحلوں سے ٹکرائے گا۔ طوفان کی آمد سے پہلے ہی شدید برف باری کے باعث مختلف حادثات میں 8 افرادہلاک ہوچکے ہیں۔جمعے کی دوپہر سے جاری شدید برف باری سے واشنگٹن سمیت امریکا کی… Continue 23reading امریکہ میں تباہی مچ گئی

لفٹ میں داخل ہونے سے پہلے

datetime 24  جنوری‬‮  2016

لفٹ میں داخل ہونے سے پہلے

سردار اسحاق خان کااختتام ان کی زندگی کی طرح حیران کن تھا‘ یہ 15 جنوری کی رات ساڑھے نو بجے لفٹ سے گر گئے‘ انہیں لفٹ کا دروازہ توڑ کر نکالا گیا‘ سر پر چوٹ لگی تھی‘ اہل خانہ انہیں اٹھا کر ہسپتال کی طرف دوڑے لیکن سردار صاحب راستے ہی میں دم توڑ گئے‘… Continue 23reading لفٹ میں داخل ہونے سے پہلے

باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں

پشاور(نیوزڈیسک) باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں .پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے جب کہ ان کے 5 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے سہولت کاروں کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں