ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

اقوام متحدہ نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے ، عمران خان

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کےماہرین نے پنجاب حکومت کواورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے۔ماہرین کے مطابق اس منصوبے سے لوگ بے گھر ہو رہے ہیں اور ثقافتی ورثے کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ کہ اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق اورنج لائن ٹرین منصوبہ ثقافتی ورثے کو تباہ کررہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد روالپنڈی میٹرو بس کے 27 کلومیٹر لمبے روٹ پر 46 ارب روپے خرچ کیے گئے جبکہ پشاور میں اتنے ہی طویل ٹریک پر صرف 13 ارب روپے لاگت آئے گی۔عمران خان کا کہنا ہے کہ پشاور بس اسکیم سے ٹریفک مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، ان کا کہنا ہے کہ وزیر ریلوے نے کئی درخواستوں کےباوجود پشاور بس منصوبے کے لیے ریلوے کی فاضل اراضی فراہم نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…