پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

کراچی ‘سپر ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم ، 2افراد جاں بحق

datetime 24  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘سپر ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم ، 2افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سپر ہائی پر ٹریلر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر بحریہ ٹاﺅن کے قریب ٹریلر اور ٹرک میں تصادم ہوگیا، ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے کے باعث 10 افراد زخمی ہوگئے ،جن میں سے 2 جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے… Continue 23reading کراچی ‘سپر ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم ، 2افراد جاں بحق

ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ

datetime 24  جنوری‬‮  2016

ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے جس میں انہوں نے استدعا کر رکھی ہے کہ وہ گھر کے واحد کفیل ہیں اس لئے انہیں معاف کیا جائے۔ سپریم کورٹ سمیت عدلیہ… Continue 23reading ممتاز قادری کی ریاست سے معافی کی درخواست کا فیصلہ

نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2016

نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنومیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی۔بھارتی حکومت کی جانب سے ای رکشہ پروگرام کے تحت انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کو اپنے ہاتھوں سے رکشوں کی چابیاں سونپی۔واضح رہے کہ بھارت میں ای رکشہ اسکیم بھارتی مائیکرو کریڈٹ، امریکہ انڈیا فاﺅنڈیشن اور… Continue 23reading نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے

بھارت میں بم کی اطلاع پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 24  جنوری‬‮  2016

بھارت میں بم کی اطلاع پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں بم کی اطلاع پر مسافر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی تاہم تلاشی کے بعد اطلاع جھوٹی ثابت ہو ئی اور جہاز کو پرواز کےلئے کلیئر کر دیا گیا۔بھارت کی نجی فضائی کمپنی کے طیارے کو بم رکھے جانے کی اطلاع کے بعد بھارت کےمغربی شہر ناگ پور میں ہنگامی لینڈنگ کرنا… Continue 23reading بھارت میں بم کی اطلاع پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

33 ملین کی لاٹری،انعامی ٹکٹ پتلون کی جیب میں دھل گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

33 ملین کی لاٹری،انعامی ٹکٹ پتلون کی جیب میں دھل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے علاقے ووسٹر میں ایک گمنام خاتون نے نیشنل لاٹری کی تین کروڑ 20 لاکھ پانڈ انعامی رقم جیتنے کا دعوی کیا تاہم اس کا کہنا ہے کہ اس کا انعامی ٹکٹ ایک ایسی پتلون کی جیب میں تھا جو دھل چکی ہے۔جب وہ یہ ٹکٹ لے کر وارنڈن کے ایک مقامی… Continue 23reading 33 ملین کی لاٹری،انعامی ٹکٹ پتلون کی جیب میں دھل گیا

رینجرز آپریشن بلا تفریق ، اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے ‘ ڈی جی رینجرز سندھ

datetime 24  جنوری‬‮  2016

رینجرز آپریشن بلا تفریق ، اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے ‘ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی(نیو زڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ رینجرز کا آپریشن بلا تفریق ہے اور اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے ‘ عوام رینجرز ہیلپ لائن پر 24 گھنٹے کارآمد اطلاعات پہنچا رہے ہیں ‘کراچی میں مقیم بلوچ مشران پر مشتمل 100 رکنی بلوچ جرگہ نے ہفتہ کو رینجرز ہیڈ… Continue 23reading رینجرز آپریشن بلا تفریق ، اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے ‘ ڈی جی رینجرز سندھ

اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں

datetime 24  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی۔ موٹر وے اور چارسدہ جمرود اور جی ٹی روڈ سمیت دوسرے شہروں کو جانے والی شاہراہوں پر دھند کی وجہ سے ٹریفک نظام میں خلل پڑا۔ ملک… Continue 23reading اسلام آباد ، راولپنڈی پشاور اور پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں

ایم کیو ایم الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف آج دھرنا دے گی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

ایم کیو ایم الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف آج دھرنا دے گی

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی تقاریر کی میڈیا کوریج دینے سے پابندی کو مسترد کرتے ہوئے پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا آغاز کیا جائے گا۔اس حوالے سے پہلا دھرنا آج کراچی میں دینے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading ایم کیو ایم الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کیخلاف آج دھرنا دے گی

کراچی ‘ نیوسبزی منڈی لکڑی کے گوادم میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘ نیوسبزی منڈی لکڑی کے گوادم میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 واٹر باوزر آگ بھجانے میں مصروف رہیں۔فائر بر یگیڈ حکام کے مطابق سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ… Continue 23reading کراچی ‘ نیوسبزی منڈی لکڑی کے گوادم میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا