پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

نئے منی آئی فون کا نام سامنے آگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

نئے منی آئی فون کا نام سامنے آگیا

نیو یارک(نیو ز ڈیسک)ایپل سے متعلق اطلاعات دینے والے ایک بلاگ 9 ٹو 5 میک کے مطابق ‘ se ‘ سے مراد اسپیشل ایڈیشن ہے۔آئی فون فائیو ایس ای آئی فون سکس کے فیچرز کا حامل ہوگا جبکہ اس کی اسکرین کا سائز 4 انچ ہوگا۔یہ دیکھنے میں آئی فون فائیو ایس جیسا ہوگا مگر… Continue 23reading نئے منی آئی فون کا نام سامنے آگیا

بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کو شکست

datetime 24  جنوری‬‮  2016

بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کو شکست

کوچی (نیوز ڈیسک) بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی ،209 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 163 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔کوچی کے جواہر لال نہرو سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بلائنڈ ایشیا کپ کے فائنل میں مدمقابل… Continue 23reading بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کو شکست

پوپ سے ملاقات کیلئے صرف 7 خواتین کو سفید لباس پہننے کی اجازت

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پوپ سے ملاقات کیلئے صرف 7 خواتین کو سفید لباس پہننے کی اجازت

روم(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ سے ملاقات کیلئے آنے والی خواتین کے لباس پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں صرف 7 خواتین ہی ایسی ہیں جن کو پوپ سے ملاقات کے شرف کے دوران سفید لباس زیب تن کرنے کی اجازت… Continue 23reading پوپ سے ملاقات کیلئے صرف 7 خواتین کو سفید لباس پہننے کی اجازت

سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ہے ‘شہباز شریف

datetime 24  جنوری‬‮  2016

سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ہے ‘شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک گیم چینجر ہے ، کہتے ہیں سی پیک کے منصوبوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ… Continue 23reading سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ہے ‘شہباز شریف

بھارتی لڑکی نے 15 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

بھارتی لڑکی نے 15 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

لکھنو(نیوز ڈیسک) لکھنو سے تعلق رکھنے والی لڑکی سشما ورما نے محض سات کی عمر میں ہائی سکول، 9 سال کی عمر میں انٹر، 13 سال کی عمر میں بی ایس سی اور 15 سال کی عمر میں ایم ایس سی پاس کیا۔ اب محض 15 سال کی عمر میں ہی مائیکروبالوجی میں پی ایچ… Continue 23reading بھارتی لڑکی نے 15 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

سلو میاں کی تعریف سے کترینہ کیف شرم سے لال ہوگئیں

datetime 24  جنوری‬‮  2016

سلو میاں کی تعریف سے کترینہ کیف شرم سے لال ہوگئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) حسن کی تعریف کسے اچھی نہیں لگتی اور اگر کوئی ایسا شخص تعریف کرے جو خاصا قریب بھی ہو تو کیا ہی بات ہے اور ایسا ہوا کترینہ کیف کے ساتھ جب سلمان خان نے بھری محفل میں ان کی خوبصورتی کی تعریف کی کہ وہ شرم سے لال ہی ہوگئیں۔ بالی ووڈ… Continue 23reading سلو میاں کی تعریف سے کترینہ کیف شرم سے لال ہوگئیں

رنویر اپنے اسکول پہنچ گئے، بچوں کیساتھ سیلفی بنواتے رہے

datetime 24  جنوری‬‮  2016

رنویر اپنے اسکول پہنچ گئے، بچوں کیساتھ سیلفی بنواتے رہے

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ زمانہ طالب علمی بہت موٹا ہونے کی وجہ سے اسکول میں ان کا مذاق اڑایا جاتا تھا۔رنویر کا اپنے اسکول ” لرنرز اکیڈمی“ کے سالانہ فنکشن میں شرکت کے دوران کہنا تھا ”میں اسکول کے زمانے میں اتنا شرارتی تھا کہ اسکول ہی میری زندگی تھی‘… Continue 23reading رنویر اپنے اسکول پہنچ گئے، بچوں کیساتھ سیلفی بنواتے رہے

چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل

datetime 24  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی خان 15 سال بعد بھارت جانے والی باسکٹ بال ٹیم میں شامل کر لیا گیا، سیف گیمزمیں حصہ لینگی ۔ کوچ نے نتاشہ کو قومی ٹیم کیلئے اثاثہ قرار دیا ہے جبکہ ساتھی کھلاڑی بھی نتاشہ کے حسن اخلاق سے متاثر ہیں۔ ٹیم… Continue 23reading چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.32 فیصدکمی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.32 فیصدکمی

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.32 فیصد کی کمی ہوئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 3.63 فیصدبڑھ گئی۔پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 21 جنوری کو ختم ہونیوالے ہفتے… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.32 فیصدکمی