لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک گیم چینجر ہے ، کہتے ہیں سی پیک کے منصوبوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، ملکی صورتحال اور چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پر تبادلہ خیال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں کیلئے ایک گیم چینجر ہے ، سی پیک کے منصوبوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا ، سی پیک کے تحت پنجاب میں منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔ ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کے کول پاور پلانٹ پر دن رات کام ہو رہا ہے۔ یہ منصوبہ 2017 کے اختتام تک مکمل ہوگا
سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ہے ‘شہباز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































