6 فروری،تارکین وطن ہوشیار رہیں!یورپ کے 14شہروں میں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا
برسلز(نیوزڈیسک)اسلام کے پھیلاﺅ کے خلاف چھ فروری کو جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جرمنی، پولینڈ، سلوواکیا اور سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ کے چودہ ملکوں میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند منتظمین نے کیا۔مظاہروں کا انعقاد غیر ملکیوں کی یورپ آمد کے… Continue 23reading 6 فروری،تارکین وطن ہوشیار رہیں!یورپ کے 14شہروں میں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا











































