پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

6 فروری،تارکین وطن ہوشیار رہیں!یورپ کے 14شہروں میں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

6 فروری،تارکین وطن ہوشیار رہیں!یورپ کے 14شہروں میں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

برسلز(نیوزڈیسک)اسلام کے پھیلاﺅ کے خلاف چھ فروری کو جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جرمنی، پولینڈ، سلوواکیا اور سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ کے چودہ ملکوں میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند منتظمین نے کیا۔مظاہروں کا انعقاد غیر ملکیوں کی یورپ آمد کے… Continue 23reading 6 فروری،تارکین وطن ہوشیار رہیں!یورپ کے 14شہروں میں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

2008ء سے 2015ء تک ،لوٹ مار کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2016

2008ء سے 2015ء تک ،لوٹ مار کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر،تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(اےن اےن آئی ) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کی دستاویز کے مطابق 2008ء سے 2015ء تک 51 افراد نے 11 ارب 40 کروڑ کی پلی بارگین کی۔ مہا فراڈیوں نے 1 ارب 88 کروڑ دے کر نیب سے جان چھڑا لی۔ ساڑھے 9 ارب روپے کی باقی رقم میں سے… Continue 23reading 2008ء سے 2015ء تک ،لوٹ مار کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر،تہلکہ خیز انکشاف

جمعہ کے خطبے پر نئی پابندی،حکومت نے نئے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

جمعہ کے خطبے پر نئی پابندی،حکومت نے نئے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سجاول (نیوزڈیسک) صوبائی مشیر برائے مذہبی امور و اوقاف ڈاکٹر عبد القیوم سومرو نے کہا ہے کہ صوبے میں مذہبی انتہا پسندی کے روک تھام کے لےے ایک ماہ کے اندر سندھ اسمبلی سے جمعہ کے خطبے کے حوالے سے ضابطہ اخلاق سے متعلق ایک بل منظور کروایا جائیگا جس میں تمام منسلک کے علماءاکرام… Continue 23reading جمعہ کے خطبے پر نئی پابندی،حکومت نے نئے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

اہم رہنما کی شمولیت،سابقہ لیگی صوبائی سیکرٹریٹ پر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

اہم رہنما کی شمولیت،سابقہ لیگی صوبائی سیکرٹریٹ پر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سابقہ صوبائی سیکرٹریٹ پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔حلیم عادل شیخ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد ان کے سینکڑوں ساتھیوں نے بھی تحریک انصاف کے رہنماعمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے PTIمیں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصا… Continue 23reading اہم رہنما کی شمولیت،سابقہ لیگی صوبائی سیکرٹریٹ پر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا

آخراوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی، سفارتی مشنز کو حکم جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2016

آخراوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی، سفارتی مشنز کو حکم جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی محتسب نے دنیا بھر میں 92سفارتی مشنز کو اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات سننے کیلئے ہفتے میں ایک دن مقررکرنیکی ہدایت کردی۔اس سلسلے میں سینئر ایڈ وائزر ورجسٹرار اور گریونس کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز حافظ احسن احمد کھوکھر نے باضابطہ طور پر پاکستانی دفتر خارجہ کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کر… Continue 23reading آخراوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی، سفارتی مشنز کو حکم جاری

پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے،میدان میں کون اترے گا؟

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے،میدان میں کون اترے گا؟

آکلینڈ(نیوزڈیسک)پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے،میدان میں کون اترے گا؟محمدعامر کھیلے گا یا نہیں؟میچ پاکستان کے وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟دونوں ممالک میں ون ڈے میچوں کی تاریخ، جانیئے سب کچھ ایک ہی خبر میں،تفصیلات کے مطابق قومی ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے آپسی اختلافات ختم… Continue 23reading پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے،میدان میں کون اترے گا؟

ایرانی کرنسی کی لمبی چھلانگ،بیچنے اورخریدنے والے حیران

datetime 24  جنوری‬‮  2016

ایرانی کرنسی کی لمبی چھلانگ،بیچنے اورخریدنے والے حیران

کراچی (نیوزڈیسک) ایران پر اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد ایرانی کرنسی ریال کی پاکستان میں قیمت فروخت میں اضافہ ہو گیا۔ یہ بات ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن کے صدر ملک بوستان نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ چند دن قبل ایران پر پابندیاں اٹھنے سے قبل ریال کی فی کروڑ قیمت… Continue 23reading ایرانی کرنسی کی لمبی چھلانگ،بیچنے اورخریدنے والے حیران

چارسدہ یونیورسٹی حملہ،دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کا اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں،اہم اعلان ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

چارسدہ یونیورسٹی حملہ،دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کا اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں،اہم اعلان ہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک)چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی کی انتظامیہ نے جامعہ میں (صبح) پیرسے تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خیال رہے کہ 4 روز قبل دہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کیا تھا جس میں طلبہ سمیت 21 افراد شہید ہوئے تھے ¾ پولیس نے آپریشن کرکے دہشت گردوں کو ہلاک کر… Continue 23reading چارسدہ یونیورسٹی حملہ،دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کا اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں،اہم اعلان ہوگیا

اظہر علی اور محمد عامر کاتنازعہ،فیصلہ ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

اظہر علی اور محمد عامر کاتنازعہ،فیصلہ ہوگیا

ولنگٹن(نیوزڈیسک) قومی ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے آپسی اختلافات ختم کرتے ہوئے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اظہر علی کے مطابق وہ بحیثیت کپتان ایک ایسا ماحول بنانے کی کوشش کریں گے جس سے عامر کامیاب ہو سکے۔یاد رہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر… Continue 23reading اظہر علی اور محمد عامر کاتنازعہ،فیصلہ ہوگیا