منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کی سماجی تنظیم ” مور“ کو سرکاری سرپرستی دینے کی پیش کش

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان کو بعض صوبائی حکومتوں کی جانب سے ان کی سماجی تنظیم ” مور ” کو سرکاری سرپرستی دینے کی پیش کش کی ہے تنظیم کے لئے قابل ذکر ضلعوں میں دفاتر اور میڈیا سیل بھی بنا کر دیئے جائیں گے مخصوص حد تک مالیاتی مدد بھی کی جا سکتی ہے تاہم ریحام خان نے اس طرح کی پیش کش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ ریحام خان اپنی تنظیم کے ہیڈ کوارٹر کے لئے ان دنوں بڑی سرعت کے ساتھ موزوں جگہ کی تلاش میں ہیں اس سلسلے میں انہوں نے بعص حکام سے رابطہ بھی کیا ہے جس پر پنجاب سمیت دیگر دو صوبوں نے اس دفتر اور دیگر معاملات کے لئے اپنی مد اور بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے ریحام خان نے عورتوں پر تشدد کے خلاف اپنی تنظیم مور کا دائرہ کار ملک بھر تک قائم کرنا ہے اس سلسلے میں صوبائی اور اسلام آباد کی سطح پر دفاتر قائم کئے جائیں گے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…