اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مالا کنڈ اور گردونواح میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں علی الصبح آنے والے زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ شدید سردی میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے اور گہرائی 80 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔ابتدائی طور پر زلزلے سے ہونے والے نقصانا ت سے متعلق کوئی اطلاعات نہیں۔
سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































