جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پڑوسی ملک میں دھماکہ ، 9 ہلاک ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 6  فروری‬‮  2016

پڑوسی ملک میں دھماکہ ، 9 ہلاک ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

گوئی ژانگ (نیوز ڈیسک) جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئی ژومیں ایک کارخانہ میں دھماکہ سے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب آتش بازی کا سامان تیار کرنیوالے ایک بند کارکانہ کو غیر معیاری مواد اکٹھا کیے جانے کے… Continue 23reading پڑوسی ملک میں دھماکہ ، 9 ہلاک ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

تحریک انصاف اور ن لیگ کے الیکشن اتحادپرمذاکرات کبھی سوچا نہ تھا

datetime 6  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف اور ن لیگ کے الیکشن اتحادپرمذاکرات کبھی سوچا نہ تھا

اٹک ( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں ضلع کونسل کے الیکشن میں جو بھی فیصلہ ہوگا باہم اتفاق اور اتحاد سے کریں گے جبکہ عمران خان سے اس سلسلہ میں مذاکرات چل رہے ہیں قیادت کا فیصلہ حتمی فیصلہ ہو گاان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سابق امیدوارقومی اسمبلی… Continue 23reading تحریک انصاف اور ن لیگ کے الیکشن اتحادپرمذاکرات کبھی سوچا نہ تھا

کوئٹہ میں دھماکہ،1 پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افرادشہید

datetime 6  فروری‬‮  2016

کوئٹہ میں دھماکہ،1 پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افرادشہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں لیاقت پارک کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید جبکہ12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ عدالت روڈ کے قریبی علاقے میں ہوا ہے ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی گونج… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ،1 پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افرادشہید

ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2016

ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

بغداد (نیوز ڈیسک) بغداد کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 19 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ۔ واقعہ صوبہ اربیل کے ایک چار سٹار کیپٹل ہوٹل میں پیش آیا، 14 جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق فلپائن سے تھا ۔ دو کا عراق اور ایک کا فلسیطن سے تھا جبکہ ایک شخص… Continue 23reading ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، عمران خان

datetime 6  فروری‬‮  2016

فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کے ساتھ فوری طور پر مذاکرات کیے جائیں، لازمی سروس ایکٹ ختم کیا جائے اور پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔پی آئی اے ہیڈ… Continue 23reading فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، عمران خان

امریکی جہاز آپس میں ٹکرانے سے تباہ

datetime 6  فروری‬‮  2016

امریکی جہاز آپس میں ٹکرانے سے تباہ

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) امریکا میں دو چھوٹے فضائی طیارے آپس میں ٹکرا جانے کے باعث تباہ ہوگئے ۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثہ ریاست کیفلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پشی آیا جبکہ تصادم کے بعد دونوں طیارے انجیلس کی بندرگاہ میں دوب گئے ۔حکام کے مطابق حادثے میں اب تک کسی کے زندہ بچنے… Continue 23reading امریکی جہاز آپس میں ٹکرانے سے تباہ

اہم کھلاڑی انجری کا شکار ، سلیکشن کمیٹی پریشان

datetime 6  فروری‬‮  2016

اہم کھلاڑی انجری کا شکار ، سلیکشن کمیٹی پریشان

لاہور (نیوز ڈیسک) کمر کے درد نے عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ کردیا لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کے پہلے میچ میں بھی باہر بیٹھنے کی وجہ سے کارکردگی دکھانے کا اہم موقع ہاتھ سے گنوا بیٹھے ہیں ۔ٹیم سلیکشن کیلئے مشکوک فٹنس کی وجہ سے کھلاڑیوں کا انتخاب ایک بڑا… Continue 23reading اہم کھلاڑی انجری کا شکار ، سلیکشن کمیٹی پریشان

سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

datetime 6  فروری‬‮  2016

سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ممتاز جاکھرانی نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات وفاق کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کروا دی۔ سیلز ٹیکس میں اضافے اور مال بردار گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے یکم مارچ تک ہڑتال ختم کردی۔سندھ حکومت کی یقین دہانی، گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال یکم مارچ تک مو¿خر کردی۔… Continue 23reading سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

رواں برس کپاس کی پیداوار میں 33فیصد کمی‘ ملک کو اربوں ڈالر خسارے کا سامنا

datetime 6  فروری‬‮  2016

رواں برس کپاس کی پیداوار میں 33فیصد کمی‘ ملک کو اربوں ڈالر خسارے کا سامنا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو رواں سال کپاس کی پیداوار میں کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 33فیصد کم رہی۔ پاکستان میں کپاس کی پیداوار چھیانوے لاکھ بارہ بیلز تک محدود رہی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شدید… Continue 23reading رواں برس کپاس کی پیداوار میں 33فیصد کمی‘ ملک کو اربوں ڈالر خسارے کا سامنا