بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکی جہاز آپس میں ٹکرانے سے تباہ

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) امریکا میں دو چھوٹے فضائی طیارے آپس میں ٹکرا جانے کے باعث تباہ ہوگئے ۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثہ ریاست کیفلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پشی آیا جبکہ تصادم کے بعد دونوں طیارے انجیلس کی بندرگاہ میں دوب گئے ۔حکام کے مطابق حادثے میں اب تک کسی کے زندہ بچنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ حادثہ لاس اینجلس کے تاریخی اینجل لائٹ ٹاور سے نصف کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا تاہم پیش کے دوران اسے بند رکھا گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…