جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

datetime 6  فروری‬‮  2016

سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں نمایاں اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1150ڈالر سے تجاوز کر گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں500سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں30ڈالر کے ریکارڈ اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت1174ڈالر… Continue 23reading سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

پی آئی اے ملازمین کی پریشانی میں مزید اضافہ‘ احکامات جاری‎

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی پریشانی میں مزید اضافہ‘ احکامات جاری‎

کراچی (نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے نجی ہوٹل میں ٹھہرے کیبن کریو ممبران کو ہوٹل چھوڑنے کے احکامات جاری کردیئے۔ پی آئی اے کے جی ایم فلائٹ منیجر نے کیبن کریو ممبران کو ہوٹل چھوڑنے کے احکامات دیئے ہیںجس میں کہا گیا کہ کیبن کریو کے ارکان جو فائیو سٹار ہوٹل میں مقیم ہیں… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی پریشانی میں مزید اضافہ‘ احکامات جاری‎

صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔

datetime 6  فروری‬‮  2016

صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نے ایف بی آر میں پریس کانفرنس کی لیکن صرف سرکاری میڈیا اور من پسند صحافیوں کو مدعو کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران وہ محض تقریر کرتے رہے۔ اور من پسند… Continue 23reading صحافیوں کے چبھتے سوالات سے بچنے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا طریقہ تلاش کرلیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

datetime 6  فروری‬‮  2016

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

کیلی فورنیا (نیوز ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر اب انفرادی طور پر پستول یا کسی بھی گن کی تشہیر کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔سماءنیوز نے غیرملکی خبرایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ فیس بک پہلے ہی بغیر شناخت پستول کی فروخت پر پابندی لگا چکی ہے،لائسنس کے بغیراسلحہ… Continue 23reading سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

آکلینڈ(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ میں12 ممالک کے درمیان دنیا کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ۔بارہ ممالک کے درمیان طے پانیوالا یہ معاہدہ دنیا کی کل معیشت کے چالیس فیصد حصے پر مبنی ہے۔ جس پر پانچ سال کی مشاورت کے بعد دستخط کئے گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق معاہدے… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

”آپ تو خود داعش کے بانی ہیں“ جان کیری سے سوال، پولیس نے اطالوی خاتون صحافی کو باہر نکال دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

”آپ تو خود داعش کے بانی ہیں“ جان کیری سے سوال، پولیس نے اطالوی خاتون صحافی کو باہر نکال دیا

روم(نیوز ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کو اطالوی خاتون صحافی نے داعش سے متعلق تلخ سوال پوچھ کر شرمسار کردیا، جان کیری نے سوال کا جواب نہ دیا، کانفرنس ہال میں موجود پولیس نے خاتون صحافی کو باہر نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری اپنے اطالوی ہم منصب پالو جنیٹلونی… Continue 23reading ”آپ تو خود داعش کے بانی ہیں“ جان کیری سے سوال، پولیس نے اطالوی خاتون صحافی کو باہر نکال دیا

ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

datetime 6  فروری‬‮  2016

ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

ملتان(نیوز ڈیسک)شجاع آباد میں پولیس مقابلے کے دوران مختلف وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جس پر پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کردی تاہم ڈاکوؤں کے پاس… Continue 23reading ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

دل والے فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان، شاہ رخ نے 50فیصد ادائیگی کر دی

datetime 6  فروری‬‮  2016

دل والے فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان، شاہ رخ نے 50فیصد ادائیگی کر دی

ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ اور کاجل خان کی فلم ”دل والے“ شائقین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی اور کچھ شاہ رخ خان کے خلاف بھارتیوں کے احتجاج نے بھی اس فلم کی کمائی پر برا اثر ڈالا جس کے باعث فلم کے ڈسٹری بیوٹرز بھی نقصان میں گئے تاہم شاہ رخ خان نے… Continue 23reading دل والے فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان، شاہ رخ نے 50فیصد ادائیگی کر دی

جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2016

جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

جھنگ(نیوز ڈیسک)جھنگ بھکر روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھکر روڈ پر علی آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک نے سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading جھنگ بھکر روڈ پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق