جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قاری اشرف شاکر کو باعزت بری کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قاری اشرف شاکر کو باعزت بری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 3کے جج ہارون لطیف نے مرکزاہلسنت چوک بیگم کوٹ کے سربراہ قاری اشرف شاکر کو دہشت گردی کے خود ساختہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے باعزت بری کردیا ہے قاری اشرف شاکر پر ایس ایچ او تھانہ شاہدرہ راشد انیس بٹ نے ذاتی انا کے باعث… Continue 23reading دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قاری اشرف شاکر کو باعزت بری کر دیا

پی آئی اے ملازمین ہڑتال: پائلٹس کا الگ ہونے کا اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین ہڑتال: پائلٹس کا الگ ہونے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے ملازمین کی ہڑتال کے پانچویں روز پائلٹس نے احتجاج سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے پائلٹس ایسوسی ایشن کے صدر عامر ہاشمی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پائلٹس اپنا کام کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن ہوا بازوں کو سکیورٹی… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین ہڑتال: پائلٹس کا الگ ہونے کا اعلان

کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ درج

datetime 6  فروری‬‮  2016

کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ درج

کراچی(نیو زڈیسک)کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ ایئرپورٹ تھانے میں درج کرلیا گیا ، مقدمے میں سینیٹر مشاہد اللہ ،سینیٹر پرویز رشید ، شجاعت عظیم اور دیگر افراد نامزد کیا گیا ہے، ایف آئی آرمیں قتل اوراقدام قتل کی دفعات شامل ہیں۔ایس ایس پی ملیرراﺅ انوار کے مطابق پی آئی اے ملازمین… Continue 23reading کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ درج

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا کرس گیل کے ساتھ رقص مہنگا پڑ گیا ‘ کمر کی تکلیف کے باعث میچ میں شرکت نہ کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندر کے بیٹسمین عمر اکمل دبئی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ویسٹ اینڈیز کے کرس گیل کے ساتھ ڈریسنگ روم… Continue 23reading عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

سندھ میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، رضا ربانی

datetime 6  فروری‬‮  2016

سندھ میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذکی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات معمول پر ہیں تاہم بعض افراد شہر کی غلط تصویر پیش کر رہے… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، رضا ربانی

پینٹاگون آئندہ پانچ سالوں میں 404 طیارے خریدے گا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پینٹاگون آئندہ پانچ سالوں میں 404 طیارے خریدے گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پینٹاگون آئندہ پانچ سالوں میں 404 لاکھ مارٹن کاریس ایف تھرٹی فائیو لڑاکا طیارے خریدے گا ملکی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لاکھید کیلئے نئے ایونیو میں چالیس بلین ڈالر مالیت کے برابر خریداری کی جائے گی جو کہ پینٹاگون کا نمبر ون سپلائرز اور انجن… Continue 23reading پینٹاگون آئندہ پانچ سالوں میں 404 طیارے خریدے گا

خیبر پختونخوا میں تین ہزار سے زائد ڈاکٹر بھرتی کییجائیں گے

datetime 6  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا میں تین ہزار سے زائد ڈاکٹر بھرتی کییجائیں گے

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر پختونخواحکومت نے مریضوں کی سہولیات کے لیے صوبے میں تین ہزار سیزائد ڈاکٹروں کی بھرتیوں کی سمری منظور کر لی۔خیبرپختونخوا کے سیکرٹری صحت جمال یوسیف بتایا کہ خیبر پختونخوا کے اسپتالوں مین ڈاکٹروں کی کمی ہیجس کی وجہ سے مریضوں کی مختلف بیماریوں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں تین ہزار سے زائد ڈاکٹر بھرتی کییجائیں گے

ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

datetime 6  فروری‬‮  2016

ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نج کاری کمیشن محمد زبیر کہتے ہیں کہ حکومتی وفد اور پی ا ئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ آج مذاکرات میں آج اہم پیش رفت کا امکان ہے۔بال ہڑتالیوں کے کورٹ میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے ، پروازیں بحال ہوجائیں تو… Continue 23reading ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

القاعدہ کی یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق

datetime 6  فروری‬‮  2016

القاعدہ کی یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق

صنعا (نیوزڈیسک) القاعدہ کی تنظیم نے یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔یمن میں القاعدہ کی تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں سینئر کمانڈر جلال بلیدی کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔جلال بلیدی المر قشی کی گاڑی کو دو روز قبل یمن کے جنوبی صوبے آبیان میں… Continue 23reading القاعدہ کی یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق