واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پینٹاگون آئندہ پانچ سالوں میں 404 لاکھ مارٹن کاریس ایف تھرٹی فائیو لڑاکا طیارے خریدے گا ملکی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لاکھید کیلئے نئے ایونیو میں چالیس بلین ڈالر مالیت کے برابر خریداری کی جائے گی جو کہ پینٹاگون کا نمبر ون سپلائرز اور انجن بنانیوالا پران اینڈ وائٹنی اور یونائیٹڈ ٹیکنالوجیز کارپ ہے رپورٹ کے مطابق پینٹاگون آئندہ منگل کو اس منصوبے کا باضابطہ اعلان جب مالیاتی سال دو ہزار سترہ کا بجٹ جاری کیا جائیگا