جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے،اسحاق ڈار

datetime 7  فروری‬‮  2016

مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو اقتصادی امور شماریات و نجکاری سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے، اس سے ہم بلیک میلنگ قبول نہ کریں گے نہ پاکستان کے مفادات پر سودے بازی ہوگی۔جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق والنٹیری ٹیکس… Continue 23reading مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے،اسحاق ڈار

فواد خان کی نئی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ مارچ میں ریلیز ہوگی

datetime 7  فروری‬‮  2016

فواد خان کی نئی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ مارچ میں ریلیز ہوگی

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہیرو فواد خان کی نئی بالی ووڈ مووی’’ کپور اینڈ سنز‘‘ مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ہینڈسم پاکستانی ہیرو فواد خان ، سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم کپور اینڈ سنز میں اداکاری دکھاینگے جس کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ پوسٹر میں سدھارتھ تو چلبلے… Continue 23reading فواد خان کی نئی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ مارچ میں ریلیز ہوگی

پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی دیکھ کرخوشی ہو رہی ہے‘اداکارندیم

datetime 7  فروری‬‮  2016

پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی دیکھ کرخوشی ہو رہی ہے‘اداکارندیم

کراچی(نیوز ڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی دیکھ کرخوشی ہو رہی ہے ، باصلاحیت نوجوانوں نے اچھی اور معیاری فلمیں بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہر قسم کے چیلنج کا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ماضی میں فلم… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی دیکھ کرخوشی ہو رہی ہے‘اداکارندیم

کسی بھی شخص کی کامیاب زندگی میں صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ‘ ماریہ واسطی

datetime 7  فروری‬‮  2016

کسی بھی شخص کی کامیاب زندگی میں صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ‘ ماریہ واسطی

لاہور( نیوز ڈیسک)نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کی کامیاب زندگی میں صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ، اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتی ہوں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے اداکارہ… Continue 23reading کسی بھی شخص کی کامیاب زندگی میں صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ‘ ماریہ واسطی

سابق وزیراعلیٰ نے درجنوں ملزموں کی جیل سے رہا اور ملک سے فرار کروادیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

سابق وزیراعلیٰ نے درجنوں ملزموں کی جیل سے رہا اور ملک سے فرار کروادیا

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے سابق وزیراعلی ارباب غلام رحیم کے خلاف مقدمات کی تیاری شروع کردی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے سابق وزیراعلیٰ کے دور میں ایم پی او کے تحت سنگین جرائم میں سزا یافتہ مجرموں کو رہا کرانے سے متعلق شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سابق وزیراعلیٰ… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ نے درجنوں ملزموں کی جیل سے رہا اور ملک سے فرار کروادیا

عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں

datetime 7  فروری‬‮  2016

عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں،امریکا لیبیا میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلاف ضرورت پڑنے پر کارروائی کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاو¿س کے ترجمان جوش ایرنسٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی عوام کے تحفظ کے… Continue 23reading عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں

ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

datetime 7  فروری‬‮  2016

ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

محمدابراہیم خان آرمی پبلک سکول پشاور کاطالب علم تھا‘ یہ دسویںجماعت میں پڑھتا تھا‘ اس کا دوسرا بھائی اسد بھی اے پی ایس کا طالب علم تھا‘ دہشت گردوں نے 16 دسمبر 2014ءکو سکول پر حملہ کیا‘ محمد ابراہیم کا بھائی اسد بری طرح زخمی ہو گیا جبکہ محمد ابراہیم دہشت گردوں کی گولیوں کا… Continue 23reading ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

مودی کی داود ابراہیم سے خفیہ ملاقات سامنے آگئی

datetime 6  فروری‬‮  2016

مودی کی داود ابراہیم سے خفیہ ملاقات سامنے آگئی

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت کی سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے کہا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داو¿د ابراہیم گزشتہ سال لاہور میں وزیراعظم نریندر مودی اور نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں موجود تھا ،اگر مودی اس بات سے انکار کرتے ہیں تو میں ثبوت دینے کو تیا ر… Continue 23reading مودی کی داود ابراہیم سے خفیہ ملاقات سامنے آگئی

اسحاق ڈار سے پاک فوج کے وفد کی ملاقات ،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

اسحاق ڈار سے پاک فوج کے وفد کی ملاقات ،بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت سیکیورٹی سے متعلقہ امورکو خصوصی ترجیح دیتی ہے۔ہفتہ کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے پاک فوج کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں پاک فوج کی مختلف ترقیاتی سیکیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا،نئی سیکیورٹی ڈویڑن کیلئے فنڈز کے اجراءسے متعلق… Continue 23reading اسحاق ڈار سے پاک فوج کے وفد کی ملاقات ،بڑا مطالبہ کردیا