ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار سے پاک فوج کے وفد کی ملاقات ،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت سیکیورٹی سے متعلقہ امورکو خصوصی ترجیح دیتی ہے۔ہفتہ کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے پاک فوج کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں پاک فوج کی مختلف ترقیاتی سیکیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا،نئی سیکیورٹی ڈویڑن کیلئے فنڈز کے اجراءسے متعلق امورکا بھی جائزہ لیاگیا۔وزیرخزانہ نے نئی سیکیورٹی ڈویڑن،اضافی بٹالین اورترقیاتی سیکیموں کیلئے فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی اورکہا کہ حکومت سیکیورٹی سے متعلقہ امور کو خصوصی ترجیح دیتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…