جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بے نظیر بھٹو قتل کیس ، رحمان ملک آج اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

datetime 7  فروری‬‮  2016

بے نظیر بھٹو قتل کیس ، رحمان ملک آج اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینٹر رحمان ملک آج پیر کو بینظیر قتل کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے عدالت میں پیش ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر قتل کیس میں عدالت کی جانب سے سینٹر رحمان ملک کو جاری طلبی کے سمن کی تعمیل کرادی گئی ہے جس میں انہیں پیر کے روز… Continue 23reading بے نظیر بھٹو قتل کیس ، رحمان ملک آج اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

datetime 7  فروری‬‮  2016

رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران ادویات کی برآمدات سے 103 ملین ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئی… Continue 23reading رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

کراچی،. پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت، رینجرزکی تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

کراچی،. پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت، رینجرزکی تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے معاملے پر رینجرزکی تحقیقاتی کمیٹی نےکام شروع کردیا۔ترجمان کے مطابق تحقیقات میں فوٹیج میں نظرآنے والے افرادسے پوچھ گچھ کی جائےگی جبکہ فوٹیج میں نظر آنے والے رینجرز اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کی جائےگی۔یاد رہے کہ 2 فروری کو کراچی ایئرپورٹ پراحتجاج کےدوران فائرنگ سے2ملازمین… Continue 23reading کراچی،. پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت، رینجرزکی تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا

ہالی کی بجائے بالی ووڈ میں رہ کر اچھے کردارکوترجیح دونگی‘ کترینہ کیف

datetime 7  فروری‬‮  2016

ہالی کی بجائے بالی ووڈ میں رہ کر اچھے کردارکوترجیح دونگی‘ کترینہ کیف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)جہاں بولی وڈ کی کئی اداکارائیں ہولی وڈ میں قدم جما رہی ہیں وہیں دوسری جانب کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ بولی وڈ میں رہ کر اچھے کردار کرنے کو ترجیح دیں گی۔بھارتی اخبار کے مطابق کترینہ کیف نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے حال ہی میں اس بات… Continue 23reading ہالی کی بجائے بالی ووڈ میں رہ کر اچھے کردارکوترجیح دونگی‘ کترینہ کیف

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ کی فہرست تیار

datetime 7  فروری‬‮  2016

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ کی فہرست تیار

لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ کی فہرست تیار کرلی گئی، 1یا2 تبدیلیوں کے بعد چیئرمین کی منظوری سے ٹیم کا اعلان ایک یا دو دن میں متوقع ہے،احمد شہزاد نے ہفتے کو کراچی کنگز کیخلاف فتح گر اننگز کھیل کر ڈراپ ہونے کے خدشات ختم کردیے، عمر… Continue 23reading ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ کی فہرست تیار

پی ایس ایل،ابھی تک کوئی بھی ٹیم ایک سو پچاس رنزنہ بنا سکی

datetime 7  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل،ابھی تک کوئی بھی ٹیم ایک سو پچاس رنزنہ بنا سکی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے اب تک پانچ میچ کھیلے جا چکے لیکن ابھی تک کوئی بھی ٹیم ایک سو پچاس رنز نہیں بنا سکی۔ لو اسکورنگ میچوں نے پی سی بی اور پی ایس ایل منتظمین کی منصوبہ بندی پر کئی سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے آغاز پر خیال کیا… Continue 23reading پی ایس ایل،ابھی تک کوئی بھی ٹیم ایک سو پچاس رنزنہ بنا سکی

بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے آفریدی کو بچپن کا ہیرو قرار دے دیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے آفریدی کو بچپن کا ہیرو قرار دے دیا

دبئی (نیوز ڈیسک )بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے شاہد آفریدی کو اپنے بچپن کا ہیرو قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز جاری ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں دنیا کے کئی نامور کرکٹر حصہ لے رہے ہیں۔ ان کرکٹرز میں بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال بھی… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے آفریدی کو بچپن کا ہیرو قرار دے دیا

مزید 34گروپوں نے داعش کی بیعت کرلی،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2016

مزید 34گروپوں نے داعش کی بیعت کرلی،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاہے کہ دسمبر2015 کے وسط سے اب تک 34 مزید عسکریت پسند گروپوں نے شدت پسند تنظیم داعش کی بیعت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایک رپورٹ میں کیا، ۔ عالمی ادارے… Continue 23reading مزید 34گروپوں نے داعش کی بیعت کرلی،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

اہرام مصر کے پتھروں کی فروخت کا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2016

اہرام مصر کے پتھروں کی فروخت کا انکشاف

قاہرہ (نیوز ڈیسک)راتوں رات دولت مند بننے کے خواہش مند نوجوانوں نے فن تعمیرات کے عظیم شاہکار اہرام مصر کو بھی نہیں بخشا۔ ایک مصری ویب سائٹ کی صحافتی مہم جوئی نے اہرام کے پتھروں کی فروخت کی تصدیق کردی ۔جس کے نتیجے میں نہ صرف ایک بڑا تنازع کھڑا ہوگیا ہے بلکہ مصری وزارت… Continue 23reading اہرام مصر کے پتھروں کی فروخت کا انکشاف