جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب نے شام میں فوج بھیجی تو واپس نہیں جانیں دیں گے،ایران کی دھمکی

datetime 7  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے شام میں فوج بھیجی تو واپس نہیں جانیں دیں گے،ایران کی دھمکی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہاہے کہ سعودی عرب میں اس حوالے سے جرات کا فقدان ہے کہ وہ اپنے زمینی دستوں کو منصوبہ بندی کے ساتھ شام بھیجے،ساتھ ہی انھوں نے خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب نے ایسا کیا تو ان کی فورسز کو ختم کردیا… Continue 23reading سعودی عرب نے شام میں فوج بھیجی تو واپس نہیں جانیں دیں گے،ایران کی دھمکی

روس کو شام میں شہریوں پر بمباری بہر صورت روکنا ہوگی ٗجان کیری

datetime 7  فروری‬‮  2016

روس کو شام میں شہریوں پر بمباری بہر صورت روکنا ہوگی ٗجان کیری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے روس پر زور ڈالا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کا اطلاق کرے کیوں کہ اس کی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد جانیں گنوا چکی ہے اور اس عمل کو روکنا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیری نے یورپ کے دورے سے واپسی پر… Continue 23reading روس کو شام میں شہریوں پر بمباری بہر صورت روکنا ہوگی ٗجان کیری

دشمن ایران نہ پہنچے اس لیے ہمارے فوجی شام میں لڑرہے ہیں،خامنہ ای

datetime 7  فروری‬‮  2016

دشمن ایران نہ پہنچے اس لیے ہمارے فوجی شام میں لڑرہے ہیں،خامنہ ای

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں فوجی مداخلت کی حمایت اورشامی صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرنے والے پاسداران انقلاب کے افسروں اور سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم لیڈر نے ان خیالات کا اظہار شام میں مارے جانے… Continue 23reading دشمن ایران نہ پہنچے اس لیے ہمارے فوجی شام میں لڑرہے ہیں،خامنہ ای

ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

datetime 7  فروری‬‮  2016

ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)ٹوئیٹرانتظامیہ نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے، ایسی شکایات سے نمٹنے والی ٹیموں کی افرادی قوت میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ رد عمل میں کی جانے والی کارروائی کا وقت گھٹایا جا سکے،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بلاگ تحریر… Continue 23reading ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

آئی پی ایل ، رائل چیلنجرز نے شین واٹسن کو ساڑھے نو کروڑ میں خریدلیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

آئی پی ایل ، رائل چیلنجرز نے شین واٹسن کو ساڑھے نو کروڑ میں خریدلیا

بنگلور(نیوز ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی نیلامی میں رائل چیلنجرز بنگلور نے آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن کو ساڑھے نو کروڑ روپے میں خریدلیا ۔پچھلی بار سب سے مہنگے فروخت ہونے والے کھلاڑی یوراج سنگھ کو اس بار سات کروڑ روپے ہی مل پائے۔ انھیں سن رائزر حیدرآباد نے… Continue 23reading آئی پی ایل ، رائل چیلنجرز نے شین واٹسن کو ساڑھے نو کروڑ میں خریدلیا

دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار

datetime 7  فروری‬‮  2016

دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار ہے بار بار عمل تنفس میں رکاوٹ پیدا ہونے سے دل اور دماغ کو پہنچنے والا خون کا بہاﺅ بھی متاثر ہوتا ہے رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق مین انکشاف کیا گیا ہے کہ نیند میں بھاری خراٹے لینے والے افراد… Continue 23reading دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار

تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے‘ پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہئے۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957ءسے سفارتی تعلقات قائم ہیں پاکستان نے 1958ءمیں اپنا سفارت خانہ تیونس میں قائم کیا۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی… Continue 23reading تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز مکمل

datetime 7  فروری‬‮  2016

عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز مکمل حتمی پیشرفت مارچ میں سامنے آنے کا امکان ہے بعدازاں عمران خان پر شادی کے لئے دباﺅ بڑھایا جائے گا ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کی جانب سے… Continue 23reading عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز مکمل

اٹلی: شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا، 6 سال کی سزا

datetime 7  فروری‬‮  2016

اٹلی: شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا، 6 سال کی سزا

روم (نیوز ڈیسک)اٹلی میں شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ گھر کی صفائی اور کھانا نہ بنانا خاتون کو اب چھ سال جیل میں چکی پیسنی پڑے گی۔ اٹلی میں شوہر اپنی نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ شکایت کی کہ کھانا، نہ صفائی بیوی ملی ہے نکمی۔ بازار سے لایا جانے والا کھانا… Continue 23reading اٹلی: شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا، 6 سال کی سزا