پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز مکمل

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کی خواہشمند لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز مکمل حتمی پیشرفت مارچ میں سامنے آنے کا امکان ہے بعدازاں عمران خان پر شادی کے لئے دباﺅ بڑھایا جائے گا ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کی جانب سے عمران خا ن کے لئے بعض لڑکیوں اور خواتین کے انٹرویوز مارچ میں مکمل کر لئے جائیں گے ۔ 17 لڑکیوں کی فہرست پہلے ہی عمران خان کے پاس ہے جنہوں نے تاحال اپنی بہنوں کو اس بارے جواب نہیں دیا ہے تین مزید لڑکیوں کے ناموں کی فہرست اور تصاویر عمران خان کے حوالے کی جائیں گی اور پھر ان سے حتمی لڑکی کا انتخاب کر کے شادی پر قائل کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ معروف ستارہ شناس عمران خان کی رواں سال تیسری شادہ کی پیشگوئی کر چکے ہیں ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…