جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

انڈین پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی‘کون کتنے میں بکا تفصیلات صرف ہمارے پاس

datetime 6  فروری‬‮  2016

انڈین پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی‘کون کتنے میں بکا تفصیلات صرف ہمارے پاس

نئی دہلی(نیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کی نیلامی میں رائل چیلنجرز بنگلور نےآسٹریلین آل راو¿نڈر شین واٹسن کو ساڑے نو کروڑ روپے میں خرید لیا۔ بھارت کے شہر بنگلور میں انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے نویں ایڈیشن کی ہونے والی نیلامی میں رائل چینلجرز بنگلور نے آسٹریلیا کے آل… Continue 23reading انڈین پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی‘کون کتنے میں بکا تفصیلات صرف ہمارے پاس

پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی کا جوڑا منتخب کر لیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی کا جوڑا منتخب کر لیا

ممبئی( نیوز ڈیسک)بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا آج کل بولی ووڈ میں کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ مغرب میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ رہی ہیں۔اداکارہ آجکل اپنی پہلی امریکی ٹیلی ویڑن سیریز کوانٹکو کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے امریکہ کے دورے پر ہیں۔سابق حسینہ عالم کو حال ہی میں کوانٹکو میں شاندار اداکاری کا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی کا جوڑا منتخب کر لیا

بھارتی بلے باز نے سعودی ماڈل صفا بیگ سے شادی کر لی

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی بلے باز نے سعودی ماڈل صفا بیگ سے شادی کر لی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان پٹھان نے 21 سالہ سعودی ماڈل صفا بیگ سے حرم شریف میں شادی کی۔ شادی کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف دونوں خاندان والوں کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد جدہ کے ایک ہوٹل میں ولیمے کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔صفا… Continue 23reading بھارتی بلے باز نے سعودی ماڈل صفا بیگ سے شادی کر لی

تحریک انصاف کا ن لیگ سے اتحاد ‘ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کا ن لیگ سے اتحاد ‘ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا

اٹک ( نیوز ڈیسک)تحریک انصاف ضلع اٹک کا ضلع کونسل اٹک کی مخصوص نشستوں ، چیئرمین و وائس چیئرمین کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ٹف ٹائم دینے اور کسی بھی صورت اُن سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ ،مسلم لیگ (ن) کے وزراء،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے اٹک میں کرپشن کا بازار… Continue 23reading تحریک انصاف کا ن لیگ سے اتحاد ‘ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ مذہبی جماعت کے اہم رہنما کی گرفتاری

datetime 6  فروری‬‮  2016

کوئٹہ مذہبی جماعت کے اہم رہنما کی گرفتاری

ڈیرہ مراد جمالی (نیوز ڈیسک (اہلسنت والجماعت بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر مولانا عبدالحکیم مینگل حافظ صاحب علی حیدری محمد قاسم عثمانی و دیگر نے قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شان صحابہ اور دفاع صحابہ کیلئے جیلیں اور شہادتیں ہماری آرزو ہیں دنیا… Continue 23reading کوئٹہ مذہبی جماعت کے اہم رہنما کی گرفتاری

افغان امن ، سرتاج عزیز نے کچھ اور ہی کہہ دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

افغان امن ، سرتاج عزیز نے کچھ اور ہی کہہ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، ہمیں پہلے مذاکرات میں رکاوٹ کا سبب بننے والی وجوہات دور کرنا ہوگا، امید ہے چار فریقی گروپ حکومت افغانستان اور طالبان سے جلد مذاکرات کرے گا ۔افغانستان میں قیام امن… Continue 23reading افغان امن ، سرتاج عزیز نے کچھ اور ہی کہہ دیا

اہم لیگی رہنماکے گھر کی بجلی منقطع ، وجہ کیا بنی ؟ سب پتہ چل گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

اہم لیگی رہنماکے گھر کی بجلی منقطع ، وجہ کیا بنی ؟ سب پتہ چل گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی ہدایت پر لیسکو نے مسلم لیگ ن کے این این اے و ایم پی اے افضل کھوکھر اور سیف الملکوک کھوکھر کے کھوکھرپیلس لاہور کی بجلی کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو حکام نے نادہندگی پر این اے 128 لاہور سے ن لیگ کے… Continue 23reading اہم لیگی رہنماکے گھر کی بجلی منقطع ، وجہ کیا بنی ؟ سب پتہ چل گیا

ماورا حسین کو اپنی فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑنا پڑ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

ماورا حسین کو اپنی فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑنا پڑ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین بھی پاکستان اوربھارت کے درمیان جاری ”ویزا جنگ“ کی شکار ہو گئیں اور انہیں اپنی فلم ”صنم تیری قسم“ کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑ کر پاکستان واپس آنا پڑا۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹائمز کے مطابق 23 سالہ ماورا حسین ویزا کی مدت… Continue 23reading ماورا حسین کو اپنی فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑنا پڑ گیا

کوئٹہ دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے نام سامنے آگئے

datetime 6  فروری‬‮  2016

کوئٹہ دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے نام سامنے آگئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ دھماکے مےں جاں بحق تمام9افراد کی شناخت ہوگئی،جاں بحق ہونے والوں مےں لےاقت علی،ثناءاللہ،شےرزمان،حبےب اللہ،رمضان،آصف،عبدالحکےم،احسان اللہ اور 14سالہ ثمرےن شامل ہےں‎