جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی تصاویر جاری

datetime 7  فروری‬‮  2016

عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی تصاویر جاری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے عراق اور افغانستان میں زیر حراست افراد کی لگ بھگ 200 تصاویر جاری کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان کے مطابق یہ تصاویر امریکی اہلکاروں کی طرف سے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام کی آزادانہ تحقیقات کے بعد سامنے آئی ہیں۔ ان تحقیقات میں سے… Continue 23reading عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی تصاویر جاری

ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پر افسردہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پر افسردہ

دبئی(نیوز ڈیسک) عظیم ویسٹ انڈین ساسبق کپتان سر ویوین رچرڈز نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ نہ ہونے کو افسوسناک قرار دیا۔2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں ہونے والے حملے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘مجھے محسوس ہوتا ہے کہ اس المناک واقعے کی وجہ سے پاکستان بیک فٹ پر… Continue 23reading ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پر افسردہ

اسلام کی طرف رحجان؛یورپ کے بندگرجا گھرمساجد میں تبدیل

datetime 7  فروری‬‮  2016

اسلام کی طرف رحجان؛یورپ کے بندگرجا گھرمساجد میں تبدیل

دوبئی(نیوز ڈیسک) یورپ کے مسلمانوں نے طویل عرصے سے بند گرجا گھروں کو مساجد میں تبدیل کرنے کی ایک نئی مہم جاری کی ہے۔خلیجی اخبار ’العربیہ ‘ کے مطابق یورپی ملکوں میں ہزاروں گرجا گھر یا تومقامی آبادی کی لاپرواہی کا شکار ہیں یا ان میں عیسائی شہریوں نے عبادت کرنا چھوڑ دی ہے۔ ایسے… Continue 23reading اسلام کی طرف رحجان؛یورپ کے بندگرجا گھرمساجد میں تبدیل

ماڈل ایان علی کا ماڈلنگ کی تعلیم کےلئے جدید ترین کالجز قائم کرنےکا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

ماڈل ایان علی کا ماڈلنگ کی تعلیم کےلئے جدید ترین کالجز قائم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ماڈل اور ڈالر گرل ایان علی نے ماڈلنگ کی تعلیم کے حوالے سے جدید ترین کالجز قائم کرنے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے ۔ کالجز کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور سیالکوٹ میں قائم کئے جائیں گے بعدازاں ان کالجز کی چین ملک کے دیگر بڑے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کا ماڈلنگ کی تعلیم کےلئے جدید ترین کالجز قائم کرنےکا فیصلہ

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

datetime 7  فروری‬‮  2016

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور( نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو منعقد ہو گی ۔ 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔ 1500روپے مالیت کے قومی… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

بھارتی مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 7  فروری‬‮  2016

بھارتی مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور( نیوز ڈیسک)نئی دہلی سے فرانس جاتے ہوئے بھارتی مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والا ائیر فرانس کا طیارہ تقریباً سات گھنٹے بعد اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا ۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ائیر فرانس کا طیارہ اے آرایف 225نئی دہلی سے فرانس… Continue 23reading بھارتی مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

آسٹریلین ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤنسر نے ایک اور کھلاڑی کو زمین بوس کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

آسٹریلین ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤنسر نے ایک اور کھلاڑی کو زمین بوس کردیا

سڈنی (نیوز ڈیسک) نیوساؤتھ ویلز کے بیٹسمین ایڈ کوآن سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ ویسٹرن آسٹریلیا کیخلاف شفیلڈ شیلڈ میچ میں لیفٹ آرم فاسٹ بالر جوئیل پیرس کا باؤنسران کے ہیلمٹ پرلگا جس کے باعث وہ اپنا توازن قائم نہ رکھ سکے اور چند منٹ تک وکٹ پر پڑے رہے اور انجری… Continue 23reading آسٹریلین ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤنسر نے ایک اور کھلاڑی کو زمین بوس کردیا

شمالی کوریا کا ممنوعہ ٹیکنالوجی کی مدد سے میزائل کا تجربہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

شمالی کوریا کا ممنوعہ ٹیکنالوجی کی مدد سے میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ممنوعہ میزائل ٹیکنالوجی کی مدد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے اور شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ا±س کا جوہری پروگرام… Continue 23reading شمالی کوریا کا ممنوعہ ٹیکنالوجی کی مدد سے میزائل کا تجربہ

اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیرون ملک 29 کلو ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکا م

datetime 7  فروری‬‮  2016

اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیرون ملک 29 کلو ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکا م

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے نظیر انٹر نیشل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے چند گھٹنوں کے دوران بیرون ملک 29 کلو گرام ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔حکا م کے مطابق بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے بیرون ملک جانے والی نجی ایئرلائن کی پروازوں سے 4 مسافروں… Continue 23reading اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیرون ملک 29 کلو ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکا م