منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹریلین ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤنسر نے ایک اور کھلاڑی کو زمین بوس کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (نیوز ڈیسک) نیوساؤتھ ویلز کے بیٹسمین ایڈ کوآن سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ ویسٹرن آسٹریلیا کیخلاف شفیلڈ شیلڈ میچ میں لیفٹ آرم فاسٹ بالر جوئیل پیرس کا باؤنسران کے ہیلمٹ پرلگا جس کے باعث وہ اپنا توازن قائم نہ رکھ سکے اور چند منٹ تک وکٹ پر پڑے رہے اور انجری کے باعث انہیں 2 رنز پر ریٹائرہرٹ ہونا پڑا جس کے بعد انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔ایڈ کوآن کو آئندہ 24 گھنٹوں تک زیر معائنہ رکھا جائے گا تاکہ ان کی انجری کی نوعیت کا اندازہ لگایا جاسکے تاہم انجری کے باعث وہ میچ کا مزید حصہ نہیں رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…