سعودی عرب نے یمن سے آنے والا اسکڈ میزائل مار گرایا
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے یمن سے آنے والا اسکڈ میزائل مار گرایا۔یہ میزائل سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی جانب داغا گیا تھا جہاں ایک بڑا فوجی فضائی اڈا ہے۔خلیجی اخبار کےمطابق سعودی عرب کے میزائل دفاعی نظام نے یمن سے آنے والے اسکڈ میزائل کو مارگرایا ہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈئیر… Continue 23reading سعودی عرب نے یمن سے آنے والا اسکڈ میزائل مار گرایا











































