جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

چھپکلی کے تھوک سے بنی دوا شوگر کے ساتھ موٹاپا کم کرنے میں بھی مددگار

datetime 9  فروری‬‮  2016

چھپکلی کے تھوک سے بنی دوا شوگر کے ساتھ موٹاپا کم کرنے میں بھی مددگار

نارتھ کیرولینا(نیوز ڈیسک) چھپکلی کے تھوک سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا علاج کررہے ہیں لیکن اب اسی چھپکلی سے موٹاپے کا علاج بھی ممکن ہے۔امریکا میں پائی جانے والی 2 فٹ تک لمبی ہیلا چھپکلی کی بقا کو خطرات لاحق ہیں کیونکہ اس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے اور 2005 سے اس کا… Continue 23reading چھپکلی کے تھوک سے بنی دوا شوگر کے ساتھ موٹاپا کم کرنے میں بھی مددگار

عمران خان ممنوعہ دوائیاں استعمال کرتے ہیں، رانا ثنااللہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

عمران خان ممنوعہ دوائیاں استعمال کرتے ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لڑکھڑانے کی وجوہات ریحام بتاچکی ہیں اور وہ جعلی نہیں ممنوعہ دوائیاں کھاتے ہیں۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کافیصلہ 1991 سے اب تک کئی بارہوچکا ہے، یہ منصوبے 1991 کی لاگت… Continue 23reading عمران خان ممنوعہ دوائیاں استعمال کرتے ہیں، رانا ثنااللہ

شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں،امریکہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں،امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی شمالی کوریا کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں۔ پینٹاگون نے جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے مشاورت کی تصدیق کردی۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا اور اتحادی… Continue 23reading شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں،امریکہ

ڈی آر سی نے خیبر پختونخوا میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے

datetime 9  فروری‬‮  2016

ڈی آر سی نے خیبر پختونخوا میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے بنائی گئی ڈی آر سی نے صوبے میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے پولیس کے زیر سایہ عوام کے معاشرتی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے ایک خصوصی کونسل ’ ’… Continue 23reading ڈی آر سی نے خیبر پختونخوا میں 528 تنازعات مقامی سطح پر پرامن طریقے سے حل کرادیے

مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا ہے۔جی ہاں ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں اوربڑوں سب کا دل لبھانے۔ہالی ووڈ کی نئی آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم’ ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز‘کے سیکوئل ’آؤٹ آف دی شیڈوز‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈیو گرین کی ہدایت… Continue 23reading مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا

سی پیک کوایٹمی پروگرام کی طرح تحفظ دیں گے،احسن اقبال

datetime 9  فروری‬‮  2016

سی پیک کوایٹمی پروگرام کی طرح تحفظ دیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مغربی روٹ سی پیک کاحصہ ہے، اس کے خلاف پروپیگنڈا سازش ہے، ایٹمی پروگرام کی طرح اس کی حفاطت کریں گے، بغیر تحقیق کے حقائق توڑ مڑور کر پیش کرناقومی جرم ہے، میڈیا تنازعات کی حوصلہ شکنی کرے۔یہ بات انہوں… Continue 23reading سی پیک کوایٹمی پروگرام کی طرح تحفظ دیں گے،احسن اقبال

پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبر2016 سے کارآمدنہیں رہیں گے

datetime 9  فروری‬‮  2016

پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبر2016 سے کارآمدنہیں رہیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر یاددہانی کرائی ہے کہ یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے 4 جون 2015 کو گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاتھا، 5 روپے اور پرانے ڈیزائن کے 500 روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت… Continue 23reading پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبر2016 سے کارآمدنہیں رہیں گے

حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)بینکنگ سیکٹر کے اچھے سالانہ مالیاتی نتائج کی توقعات پر خریداری سرگرمیاں بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو معمولی مندی کے بعد تیزی کا رحجان برقرار رہاجس سے انڈیکس کی 32500، 32600 اور32700 پوائنٹس کی 3حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں، تیزی کے سبب 49.41 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ

نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں میڈان پاکستان ایکسپو

datetime 9  فروری‬‮  2016

نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں میڈان پاکستان ایکسپو

کراچی(نیوز ڈیسک)نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں پاکستانی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میڈان پاکستان ایکسپو (پیکسپو۔کے ایل) کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، 12سے 15فروری مڈ ویلی ایگزی بیشن سینٹر میں ہونے والی اس نمائش میں 65 پاکستانی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں، نمائش میں آلات جراحی، فیشن ملبوسات، تاجر خواتین کے… Continue 23reading نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں میڈان پاکستان ایکسپو