واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی شمالی کوریا کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں۔ پینٹاگون نے جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے مشاورت کی تصدیق کردی۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا اور اتحادی ممالک حالیہ راکٹ تجربے کے بعد شمالی کوریا کے خلاف موثر جوابی اقدامات پر متفق ہیں جس کے لیے ایک معاہدے کی ضرورت ہے تاکہ اقتصادی پابندیاں عائد کرکے شمالی کوریا کو مزید تنہا کر دیا جائے۔دوسری جانب پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کْک نے تصدیق کردی ہے کہ جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے امریکا اور جنوبی کوریا باضابطہ طور پر مشاورت کریں گے۔ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سیٹلائٹ راکٹ کا تجربہ کیا تھا۔
شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں،امریکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































