جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا، ملک میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق نومبر 2015ء میں یہ تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 80 ہزار تھی تاہم دسمبر 2015ء میں یہ تعداد بڑھ کر 2 کروڑ… Continue 23reading تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

datetime 9  فروری‬‮  2016

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی کے اسکولوں میں عربی کو ایک زبان کے طور پر لازمی قرار دیا جائے، جرمنی کو کثیر الاقوامی اورکثیر اثقافتی ملک ہونا چاہیے،ان الفاظ کا اظہار جرمنی کے مشہور سائنسدان، کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہر تھامس شتروتوت نے کیا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس نے مزید کہا کہ جرمنی کے اسکولوں میں… Continue 23reading جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی

datetime 9  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی، جدہ سے تین سو سے زائد مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز پی کے 7338کراچی پہنچ گئی۔ملازمین کی ہڑتال کے بعد پی آئی اے کی دوسری پرواز کراچی ا±تری ہے۔پی کے 7336 معتمرین کو لے کر جدہ سے اسلام آباد پہنچی… Continue 23reading پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی

ایک اور بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

datetime 9  فروری‬‮  2016

ایک اور بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

کوئٹہ ( این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی میں چیف آف لانگو نے سردار نادر خان لانگو نے لانگو قبائل کے ہزاروں افراد کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا انہوںنے کہاکہ اس وقت پاکستان کی سیاست میں جو کردار عمران خان ادا کر رہے ہیں وہ کوئی بھی سیاسی جماعت ادا… Continue 23reading ایک اور بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

”چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا“

datetime 9  فروری‬‮  2016

”چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا“

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ کے نوٹس لینے پرغیر مجاز افسران کے ساتھ تعینات فرنٹیئر کانسٹیبلری اور اسلام آباد پولیس کے ڈھائی سو کے قریب اہلکاراپنی ڈیوٹیوں پر واپس آگئے،باقی ماندہ اہلکاروں کو ایک ہفتے میں اپنی اصل ڈیوٹیوں پر رپورٹ نہ کرنے کی صورت میں نوکری سے برخاست کئے جانے کا نوٹس جاری کردیئے گئے۔وزارت داخلہ… Continue 23reading ”چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا“

انگریز گلوکار کے ساتھ دھوکہ،ایان علی کا ایک اورسکینڈل

datetime 9  فروری‬‮  2016

انگریز گلوکار کے ساتھ دھوکہ،ایان علی کا ایک اورسکینڈل

لاہور(نیوزڈیسک)انگریز گلوکار کے ساتھ دھوکہ،ایان علی ایک اور معاملے میں پھنس گئی،ڈالر گرل ایان علی کی مشکلات کم ہونے کی بجائے اور بڑھتی جا رہی ہیں۔ ڈالر گرل اب ایک اور نئی مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ گوہر علی نامی شخص نے عدالت میں ایان علی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ دراخواست میں کہا… Continue 23reading انگریز گلوکار کے ساتھ دھوکہ،ایان علی کا ایک اورسکینڈل

محبت کرنیوالوں کے نرالے کام ہوتے ہیں

datetime 9  فروری‬‮  2016

محبت کرنیوالوں کے نرالے کام ہوتے ہیں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ادتیہ رائے کپور اور کترینہ کیف اپنی آنے والی فلم’’فتور‘‘ کو پروموشن کے لیے بے حد محنت کر رہے ہیں اور اسی دوران ادتیہ نے کترینہ کو گلابوں سے بھرے ایک ٹرک کا تحفہ دے ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق ’’انٹرنیشنل روز ڈے‘‘ (عالمی یومِ گلاب) کو منانے کے لیے ادتیہ… Continue 23reading محبت کرنیوالوں کے نرالے کام ہوتے ہیں

پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹادی

datetime 9  فروری‬‮  2016

پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹادی

گوہاٹی(نیوزڈیسک) ساو¿تھ ایشین گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ساو¿تھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے ا?غاز پر دونوں ٹیموں کی جانب سے بھر پور مقابلہ کیا گیا تاہم پاکستانی ٹیم ابتدا سے ہی جارحانہ انداز میں… Continue 23reading پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹادی

چارسدہ‘اسکول کی دیوار پھلانگنے والا طالبعلم خارداردار تارسے الجھ کر زخمی

datetime 9  فروری‬‮  2016

چارسدہ‘اسکول کی دیوار پھلانگنے والا طالبعلم خارداردار تارسے الجھ کر زخمی

چارسدہ(نیوز ڈیسک)نویں جماعت کا طالبعلم اسکول کی دیوارپھلانگنے کی کوشش میں خاردارتارسے الجھ کرزخمی ہوگیا اور کہا کہ اس پر چاقو سے وار کیا گیا، طالبعلم کے بیان پر اسکول کے چوکیدار نے ہوائی فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق چارسدہ میں واقع گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نمبر ایک کے طالب علم نے اسکول کی دیوارپھلانگ کرفرارکی… Continue 23reading چارسدہ‘اسکول کی دیوار پھلانگنے والا طالبعلم خارداردار تارسے الجھ کر زخمی