منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی کے اسکولوں میں عربی کو ایک زبان کے طور پر لازمی قرار دیا جائے، جرمنی کو کثیر الاقوامی اورکثیر اثقافتی ملک ہونا چاہیے،ان الفاظ کا اظہار جرمنی کے مشہور سائنسدان، کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہر تھامس شتروتوت نے کیا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس نے مزید کہا کہ جرمنی کے اسکولوں میں عربی زبان بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے تاکہ مستقبل میں جرمنی کے بچے بچے تارکین وطن کی مدد کر سکیں۔تھامس شترو کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں بڑی تبدیلیوں کے لئے جرمن بچوں تیار ہونا چاہیے۔ نہ صرف تارکین وطن کو مغربی ممالک کی زندگی کے عادی ہو جانے کی ضرورت ہے بلکہ مغربی ممالک کو بھی مسلم دنیا کے قریب آنا چاہیے



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…