منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹادی

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوہاٹی(نیوزڈیسک) ساو¿تھ ایشین گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ساو¿تھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے ا?غاز پر دونوں ٹیموں کی جانب سے بھر پور مقابلہ کیا گیا تاہم پاکستانی ٹیم ابتدا سے ہی جارحانہ انداز میں نظر ا?ئی اور بھارت خلاف پے درپے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کی وجہ سے پہلے ہی ہاف میں پاکستان نے بھارت کے خلاف 2 گول داغ کر برتی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول فرید احمد جب کہ دوسرا ارسلان قادر نے کیا۔بھارتی ٹیم دوسرے ہاف میں میچ بچانے اور مقابلہ برابر کرنے کی بھرپور کوششوں میں مصروف رہی لیکن پاکستانی ہاکی ٹیم کے دفاعی کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کے تمام حملے ناکام بنادیے تاہم بھارتی ٹیم صرف ایک ہی گول کرپائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…