ادتیہ رائے نے کترینہ کو گلاب سے بھرا ٹرک کاتحفہ دےدیا
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ادتیہ رائے کپورنے کترینہ کو گلاب سے بھرا ٹرک کاتحفہ دےدیا۔”روز ڈے“کو منانے کے لیے کترینہ کیف کو ایک سرپرائز دینے کا منصوبہ بنایا اور فلم ”فتور“ کی تشہیر کے دوران انھوں نے کترینہ کو 1 لاکھ گلابوں سے بھرا ٹرک تحفے میں دے دیا۔ بتایاگیاہے کہ ادتیہ اس تحفے کی… Continue 23reading ادتیہ رائے نے کترینہ کو گلاب سے بھرا ٹرک کاتحفہ دےدیا











































