لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لڑکھڑانے کی وجوہات ریحام بتاچکی ہیں اور وہ جعلی نہیں ممنوعہ دوائیاں کھاتے ہیں۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کافیصلہ 1991 سے اب تک کئی بارہوچکا ہے، یہ منصوبے 1991 کی لاگت سے بھی کم لاگت سے لگائے جا رہے ہیں، اورنج لائن منصوبے پرعمران خان جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں، انہیں اس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیئے۔ عمران خان کے لڑکھڑانے کی وجوہات ریحام خان میڈیا پربتا چکی ہیں، وہ جعلی نہیں ممنوعہ دوائیاں کھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کبھی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک نہیں کرسکے تو شادی میں کیسے کرسکتے ہیں۔پٹھان کوٹ ایئربیس حملے سے متعلق صوبائی وزیرنے کہا کہ بھارتی ایئر بیس پر حملے کے حوالے سے تحقیقتی ٹیم تفتیش کررہی ہے، اس کی جانب سے پنجاب حکومت کو کوئی رپورٹ نہیں ملی، اگرجے آئی ٹی نے مولانا مسعود اظہر کو بے گناہ قرار دے دیا تو انہیں حراست میں رکھنا غیر قانونی ہوگا۔
عمران خان ممنوعہ دوائیاں استعمال کرتے ہیں، رانا ثنااللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































