پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

datetime 27  فروری‬‮  2015

پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ، اینگرو کمپنی پاکستان کا پہلا ٹرمینل کراچی میں لگائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اینگرو کمپنی پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل قائم کریگی جس… Continue 23reading پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

datetime 27  فروری‬‮  2015

مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف سی نے مستونگ آر سی ڈی شاہراہ پر کارروائی کے دوران مختلف کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد کر لیں۔ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے مستونگ کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی مختلف مسافر کوچ اور ایک… Continue 23reading مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2015

شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وزیر اعلی پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کے حوالے کر دیا جبکہ دوسرا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ۔ دوسری جانب ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا… Continue 23reading شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

کراچی: گینگ وار کارندہ گرفتار، دوست کے باپ کو قتل کیا

datetime 27  فروری‬‮  2015

کراچی: گینگ وار کارندہ گرفتار، دوست کے باپ کو قتل کیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں گینگ وار کارندہ گرفتار کیا گیا ہے، جس نے اپنے دوست کے باپ کو قتل کیا تھا۔ کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کراچی میں گینگ وار کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اس کے باپ کو قتل کیا اور لاش گھر کے صحن میں دفن کردی تھی۔… Continue 23reading کراچی: گینگ وار کارندہ گرفتار، دوست کے باپ کو قتل کیا

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 27  فروری‬‮  2015

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے شمال کی جانب 92 کلومیٹر تھا۔ رات گئے زلزلے کے… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2015

پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور کے مختلف علاقوں اور آرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں ایک افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ حسن گڑھی، ورسک روڈ اورآرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں سیکیورٹی فورسز نے بھی حصہ… Continue 23reading پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

اورکرزئی ایجنسی ، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2015

اورکرزئی ایجنسی ، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اورکرزئی ایجنسی میں نامعلوم شر پسندوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے کالج کے چار کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں… Continue 23reading اورکرزئی ایجنسی ، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی‎

datetime 26  فروری‬‮  2015

روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت دم گھٹنے سے ہوئی، ہاتھ پاؤں اور ہونٹوں پر نیل کے نشان تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کے سپرد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق روسی صحافی کی موت کی وجہ سامنے آگئی‘ پمز اسپتال کی جانب سے پولیس کے سپرد کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں… Continue 23reading روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی‎

موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 13 اپریل تک توسیع

datetime 26  فروری‬‮  2015

موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 13 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع کردی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے اب تک 7 کروڑ 20 لاکھوں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جاچکی ہے جو 4 کروڑ 60 لاکھ شناختی کارڈ پر جاری ہوئی… Continue 23reading موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 13 اپریل تک توسیع