جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں دو سال کے دور ان جنسی زیادتی کے ہزاروں مقدمات

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینٹ کوبتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو سالوں کے دوران جنسی زیادتی کے تقریباً پانچ ہزار مقدمات درج ہوئے جن میں سے محض 219 افراد کو ہی عدالت سے سزائیں مل سکی ہیں۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سید طاہر حسین مشہدی کے ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو بتایا کہ جولائی 2013 سے اس سال فروری تک ملک میں ریپ کے 4960 مقدمات درج ہوئے جن میں ساڑھے چھ ہزار سے زائد تعداد میں ملزمان گرفتار بھی ہوئے۔انہوں نے کہاکہ 3645 مقدمات میں باضابطہ چالان بھی پیش ہوئے تاہم محض 219 افراد کو عدالتوں سے سزائیں دلوائی جا سکی ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…