کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی زوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق درخواست میں فریق بننے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے درخواست دائر کی تھی ذوالفقار مرز ا کی سیکورٹی سے متعلق ہائی کورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے اس درخواست میں ذوالفقار مرزا نے ان کو فراہم کی جانے والی سیکورٹی پر تنقید کی ہے جبکہ ان کو سئکورٹی حساس اداروں اور عدالتی حکم کے بعد دی گئی تھی درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کی جہاں فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ذوالفقار مرزا کے وکیل کو درخواست کی نقول فراہم کردیں ۔
فریال تالپور بھی زوالفقار مرزا کی سیکورٹی کے معاملے میں فریق بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































