سمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس
کراچی: ڈائریکٹرجنرل کسٹمز انٹیلی جنس لطف اللہ ورک نے کہا ہے ملک گیر سطح پرانسداد اسمگلنگ کے لیے کریک ڈاؤن منظم حکمت عملی کے تحت جاری رہے گا، صرف ایماندار اورقانونی درآمدو برآمدکنندگان اور تاجربرادری کودرپیش مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے آل پاکستان کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے ایک… Continue 23reading سمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس