اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے ا ئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 70 ارب روپے اضافے کا فیصلہ کرلیا جبکہ دبئی مذاکرات میں ا ئی ایم ایف کو گیس اور بجلی مہنگی کرنے سمیت نئے بجٹ کے خدوخال سے ا گاہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے ائی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ائندہ بجٹ میں دفاع کیلئے فنڈزمیں9 فیصداضافہ، جی ڈی پی کا ہدف 6 فیصد رکھاجائیگا۔ ائندہ مالی سال میں دفاعی بجٹ کیلئے 770 ارب روپے رکھے جائیں گے جبکہ رواں مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 700 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ ا ئی ایم ایف کو مزید بتایا گیا کہ ا ئندہ وفاقی بجٹ44 کھرب روپے تک رکھاجائیگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں