فاٹاکے عوام کو بااختیار بنانے اورمسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ

9  مئی‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فاٹا کے علاقوں میں عوام کو بااختیار بنانے اوران کے مسائل حل کرنے کے لیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا سردارمہتاب عباسی کی سربراہی میں جلدہی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں وفاقی حکومت کے نمائندے، تمام پولیٹکل ایجنٹس، ا ئینی وقانونی ماہرین، فاٹاکے منتخب ارکان سینیٹ وقومی اسمبلی اوربلدیاتی قوانین مرتب کرنیوالے ماہرین کو شامل کیاجائے گا۔ کمیٹی اپنی تشکیل کے بعد 3ماہ میں فاٹاکے علاقوں میں بلدیاتی نظام کے قیام کے لیے ڈرافٹ تیار کرے گی اورفاٹا کے موجودہ قوانین میں ترامیم اورمزید اصلاحات کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…