بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آخری تاریخ تک 2لاکھ70ہزارحج درخواستیں جمع

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گورنمنٹ اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ جمعے 8 مئی کوختم ہوگئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکریٹری محمد فاروق نے بتایا کہ اخری روز تک سرکاری اسکیم کے تحت 2 لاکھ70 ہزارحج درخواستیں جمع ہوئی ہیں جن پر اب 14 مئی کو وزارت کے کمیٹی روم میں کمپوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائیگی۔انھوں نے بتایا کہ رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت ملنیوالی 2 لاکھ70 ہزار درخواستوں پر71 ہزارخوش نصیبوں کا چناؤ کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں جوائنٹ سیکریٹری حج نے بتایا کہ سرکاری اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے بتایا کہ حاجیوں کے لیے رہائشی عمارتوں کی خریداری کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے عازمین حج کے لیے بہترین انتظامات کریں گے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…