ملزم عبید عرف کے ٹو کو قتل کے ایک اور مقدمے میں شناخت کرلیا گیا
کراچی (نیوزڈیسک)فہیم فاروق قتل کیس میں نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید عرف کے ٹو کو گواہ نے شناخت کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں ملزم عبید عرف کے ٹو کی شناخت پریڈ ہوئی جس میں ملزم کو 2005 میں فہیم فاروق کے قتل میں شناخت پریڈ کے لئے پیش کیا گیا، شناخت پریڈ کے… Continue 23reading ملزم عبید عرف کے ٹو کو قتل کے ایک اور مقدمے میں شناخت کرلیا گیا