منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ذوالفقارمرزا کے اپنے بھی پھنس گئے،ریمانڈ ہی ریمانڈ

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)ذوالفقارمرزا کے اپنے بھی پھنس گئے،ریمانڈ ہی ریمانڈ-انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے 6حامیوں کو 22مئی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ملزمان میں محمد خان ،محمد ہاشم ،خدا بخش ،نواب علی جتوئی ،عبدالباسط اور عبدالقادر ہیں ۔ان ملزمان کو ڈکیتی اور دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا ۔ جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ان تمام ملزمان کو 22مئی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔واضح رہے کہ ان ہی مقدمات میں ذوالفقار مرزا 19مئی تک عبوری ضمانت پر رہا ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…