پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطہ بحال
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطہ تنازعات کے طے پانے کے بعد بحال ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 266کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔پاکستان نے بنگلہ دیش سے فضائی ربطہ پی آئی اے کے عملے کے ساتھ ناروا سلوک کے باعث… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطہ بحال