جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی خان سے تفتیش مکمل - حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی خان سے تفتیش مکمل ہو گئی - تفتیش مکمل ہونے کے بعد معظم خان کو وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور جلد وفاقی حکومت کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق معظم خان کو برطانیہ کے حوالے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…