اسلام آباد(نیوزڈیسک)کل سے بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے،محکمہ موسمیات نے ممکنہ شہروں کے نام بتادیئے، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق فاٹا،ملاکنڈ ہزارہ پشاور کوہاٹ مردان ،بنوں،لاہور سرگودھا فیصل آباد گوجرانوالہ ،راولپنڈی ،اسلام آباد میںکل سے بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ بارشوں کا یہ سلسلہ کل بروز اتوار شام سے پیر جاری رہنے کا امکان ہے ،بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش بھی ہوسکتی ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کا بھی مشورہ دیاہے۔اتوار کی شام سے بدھ تک اسلام آباد راولپنڈی میں بارش کا امکان بتایاگیا ہے
کل سے بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































