وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیررچرڈ اولسن سے ملاقات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام اباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کی جہاں خطے میں امن و امان کی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیررچرڈ اولسن سے ملاقات