منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایس ایس پی راﺅانوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایس ایس پی راﺅ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی۔ انھوں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی راﺅ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سوپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایس پی راﺅ انوار اپنی ٹیم کے ہمراہ واقعہ کی تفتیش کریں گے اور جائے وقوع کا معائنہ بھی کریں گے۔ انھیں دیئے گئے ٹاسک کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…