کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، 8 افراد جھلس گئے
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی اور اتنی تیزی سے پھیلی کی فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا ، آگ سے8 افراد جھلس گئے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال… Continue 23reading کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، 8 افراد جھلس گئے