سینٹرل جیل مچھ میں 2 قیدیوں کی پھانسی روک دی گئی
مچھ(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔ سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق سزائے موت کے منتظر 2 بھائیوں میروگل اورعلی گل کوآج علی الصبح مچھ جیل… Continue 23reading سینٹرل جیل مچھ میں 2 قیدیوں کی پھانسی روک دی گئی