اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا،آرمی چیف

datetime 8  اپریل‬‮  2015

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا،آرمی چیف

  اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور خیبرآپریشن ٹو میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں فوجیوں کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین… Continue 23reading دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا،آرمی چیف

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملکر لڑنے پر متفق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملکر لڑنے پر متفق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کراچی میں بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔اسلام آباد بار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کے حلقہ این اے 246میں جماعت اسلامی نے اپنا… Continue 23reading جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملکر لڑنے پر متفق

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی اس لئے پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعے یمن تنازع حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ… Continue 23reading سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، آگ نے پورے گاﺅں کو لپیٹ میں لے لیا، خواتین سمیت 10افرادزخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، آگ نے پورے گاﺅں کو لپیٹ میں لے لیا، خواتین سمیت 10افرادزخمی

تھرپارکر( نیوزڈیسک) چھاچھرومیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے بعد پورے گاوں میں آگ بھڑک اْٹھی جس کی نتیجے میں خواتین سمیت 10افرادجھلس گئے اورآخری اطلاعات تک آگ لگی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک گھرمیں ابتدائی طورپر لگنے والی آگ نے پھیلناشروع کردیا اورآخری اطلاعات تک 50گھروں کولپیٹ میں لے چکی ہے… Continue 23reading شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، آگ نے پورے گاﺅں کو لپیٹ میں لے لیا، خواتین سمیت 10افرادزخمی

کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)ناتھ ناظم آباد میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور افسر کی اہلیہ زخمی ہوگئی۔ اے ایس آئی شمریز کی اہلیہ ڈرائیور کے ہمراہ بچوں کو اسکول سے لینے کے لئے جارہی تھی کہ نارتھ ناظم آباد میں عبد اللہ کالج کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی… Continue 23reading کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال جبکہ ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ۔اقدام سے بجلی بچت میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس سے دوران فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد… Continue 23reading بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

بھارت کی ترقی پر امن پاکستان سے مشروط ہے،بھارتی ہائی کمشنر

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بھارت کی ترقی پر امن پاکستان سے مشروط ہے،بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ان کے ملک کو اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ضروری ہے۔ ہندوستانی ہائی کمشنر ریسرچ اور سیکیورٹی اسٹڈیز کے مرکز (سی آر ایس ایس) کے زیراہتمام منعقدہ ایک گول… Continue 23reading بھارت کی ترقی پر امن پاکستان سے مشروط ہے،بھارتی ہائی کمشنر

حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی

ٹیکسلا(نیوز ڈیسک) حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بسوں کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ یمن سے پاک بحریہ کے جہاز کے ذریعے کراچی آنے والے مسافروں کو لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچایا گیا جہاں سے یہ لوگ 2 کوسٹرز میں سوار ہو کر پشاور میں… Continue 23reading حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی

مشرف نے مجھے امریکہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیاتھا لیکن ظفراللہ جمالی رکاوٹ بن گئے : ڈاکٹرعبدالقدیر

datetime 8  اپریل‬‮  2015

مشرف نے مجھے امریکہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیاتھا لیکن ظفراللہ جمالی رکاوٹ بن گئے : ڈاکٹرعبدالقدیر

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انکشاف کیاہے کہ اْنہیں پرویز مشرف نے امریکہ کے حوالے کرنے کافیصلہ کرلیاتھا تاہم اس وقت کے وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے اپنے عہدے کی قربانی دے کر اْنہیں امریکہ سے بچایا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیر نے بتایاکہ پرویز مشرف نے طیارہ… Continue 23reading مشرف نے مجھے امریکہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیاتھا لیکن ظفراللہ جمالی رکاوٹ بن گئے : ڈاکٹرعبدالقدیر